سینیگال کے عیسائی نوجوان افطاری کی تیاریوں میں مصروف

سینیگال کے دارالحکومت دکار میں عیسائی  طبقہ  افطاری   کے وقت مسلمانوں  میں افطاری بانٹ رہا ہے۔