سویٹزرلینڈ میں لرزشِ اراضی کے ہوائی مناظر

سوئٹزرلینڈ کے اٹلی سے ملحقہ علاقے بریگاگلیا سے منسلک بوندو گاوں میں رونما ہونے والے لرزش اراضی کے نتیجے میں 4 ملین مکعب میٹر پتھروں اور گھارے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ گاوں کے مکینوں کو محفوط مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔