روس کے فضائی حملے،امدادی ٹیموں کی ملبے تلے تلاش جاری

 امدادی ٹیمیں یوکرین میں ہوئے فضائی حملوں کے بعد ملبے میں تلاش جاری رکھی ہوئی ہیں۔

 امدادی اہلکار،یوکرین کے شہر زوتومیر پر ہوئے فضائی حملے کے بعد  ملبے تلے افراد کو نکالنے کی کوشش میں ہے۔

یوکرین کے ادارہ برائے ہنگامی صورت حال کے مطابق، اس حملے میں  دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ اطراف کے مکانوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

 


ٹیگز: یوکرین