موصل آپریشن

امریکی اور عراقی فوجی دستے  موصل میں  داعش مخلاف آپریشن  کی تیاری میں ہیں۔ امریکی  دستوں کے عمومی  طور پر  عراق  سے انخلاء کرنے کے باوجود  اب بھی  6000 کے قریب   امریکی فوجی اہلکار  وہاں پر موجود ہیں۔