ہالینڈ کا ترک تارکین وطن سے غیر انسانی رویہ

ڈچ پولیس نے ترکی کے راٹر ڈیم قونصل خانے کے سامنے عائلی و سماجی پالیسیوں کی وزیر  سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع ترک تارکین وطن کے خلاف جارحانہ رویہ روا رکھا۔