دہشت گرد کی گرفتاری کی عالمی پریس میں بازگشت

سال نو کی شب استنبول میں خون کی ہولی کھیلنے والا استنبول میں پکڑا گیا، اس حوالے سے عالمی پریس نے وسیع پیمانے کی خبریں اور تبصرے شائع کیے ہیں۔