5 ماہ بعد سمندر سے زندہ سلامت واپسی

دو امریکی جہاز ران اور ان کے پالتو کتوں کو پییسفک اوقیانوس سے زندہ بچا لیا گیا ہے جو کہ موٹر بوٹ   میں خرابی آنے کے باعث کھلے سمندر میں پھنس کر رہ گئے تھے۔