تاریخ میں آج کا دن 25

25.12.20

1551825
تاریخ میں آج کا دن 25

پچیس دسمبر سن انیس سو بتیس: چین کے  علاقے گانسو میں سات اعشاریہ چھ شدت کا  زلزلہ آیا جس میں ستر ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔

 

پچیس دسمبر سن انیس سو تہتر: جمہوریہ ترکی کے  دوسرے صدر اور مصطفی کمال اتاترک کے قریبی ساتھی عصمت ان اونو انقرہ میں نواسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 پچیس دسمبر انیس سو نواسی: رومانیہ میں عوامی بغاوت کے نتیجے میں صدر نکولائی چاوششکو   اور ان کی اہلیہ ایلینا چاوششکو کو گولیاں مار کر   تختہ دار پر لٹکا  دیا گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں