تاریخ میں آج کا دن ۔ 19 نومبر

تاریخ میں آج کا دن ۔ 19 نومبر

1530566
تاریخ میں آج کا دن ۔ 19 نومبر

*** 19 نوبر 1923: جنگ عظیم اوّل کے بعد بحران کا شکار جرمن اقتصادت مندی کا شکار ہو گئی۔ جرمن مارک کی قدر میں شدید گراوٹ کی وجہ سے ایک امریکی ڈالر 4.2 ٹریلین جرمن مارک کا ہو گیا۔

*** 19 نومبر 1967: قبرص میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ترکی قومی اسمبلی نے حکومت کو سرحد پار فوجی بھیجنے کا اختیار دے دیا۔ ترک بحری بیڑے نے الارم دے دیا اور انقرہ کی 28 ویں ڈویژن اسکندرون روانہ ہو گئی۔

***19 نومبر 1984: آرمینی دہشت گردوں نے ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں متعین ترک ڈپلومیٹ انور ایرگیون کو شہید کر دیا۔

*** 19 نومبر 2005: عراق پر قبضے کے بعد حدیثہ قصبے میں امریکی فوجیوں کے ایک گروپ نے 24 عورتوں اور بچوں کو قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد 4 فوجیوں کو مجرم قرار دیا گیا لیکن  انہیں جج کے سامنے پیش کئے بغیر رہا کر دیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں