تاریخ میں آج کا دن - تین نومبر

تاریخ میں آج کا دن - تین نومبر

1521137
تاریخ میں آج کا دن - تین نومبر

تین نومبر

 

3 نومبر 1839۔ سلطنت عثمانیہ میں ، "گلحانے  خطِ ہمایوں  " کا اعلان کردیا گیا۔

تنظیمات  دور کے آغاز  کے اعلان  سے                                     ملک میں  پہلی بار   جمہوریت کو فروغ دینے کی  کوششوں کا آغاز ہوگیا۔

 

3 نومبر1957۔ سوویت یونین نے دوسرا مصنوعی سیٹلائٹ اسپتنک  دوئم  خلا میں روانہ کیا۔ اس سیٹلائٹ پر لائقہ نامی ایک کتا بھی تھا ، جو خلا میں جانے والا پہلا جانور تھا۔

 

3 نومبر 1985۔ نیوزی لینڈ میں دو فرانسیسی ایجنٹوں  کو گرین پیس جہاز رینبو واریر

کو غرق  کرنے کا الزام ثابت ہوگیا۔



متعللقہ خبریں