تاریخ میں آج کا دن16

16.10.20

1510301
تاریخ میں آج کا دن16

سولہ اکتوبر سن انیس سو اٹہتر: پولش کارڈینال کارول  وجتیلا کو   ژاں پال دوئم  منتخب کیا گیا  جنہوں نے ذمے داری ستائیس سال تک نبھائی۔ژاں پال دوئم   چار سو پچپن سالہ ویٹیکن تاریخ کے پہلے غیر ملکی پاپائے روم تھے۔

 

سولہ اکتوبر انیس سو پچانوے: گیری کاسپروف نے  ایک  ماہ تک جاری شطرنج کے مقابلے میں وشواناتھن آنند کو شکست دی ۔

 

سولہ اکتوبر سن دو ہزار دو: امریکی صدر جارج بش نے گیارہ ستمبر کے بعد   صدام حکومت کی طرف سے القائدہ کی مدد کرنےکے بہانے امریکی کانگریس سے عراق کے خلاف جنگ کرنے کا بل منظور کروا لیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں