تاریخ میں آج کا دن۔ 15 اکتوبر

تاریخ میں آج کا دن۔ 15 اکتوبر

1509572
تاریخ میں آج کا دن۔ 15 اکتوبر

*** 15 اکتوبر1917: فرانسیسیوں نےجرمن خفیہ ایجنسی کی جاسوس ہالینڈ الاصل رقاصہ ماتا ہاری کو گرفتار کر کے  سزائے موت دے دی۔

*** 15 اکتوبر 1927: غازی مصطفیٰ کمال اتاترک نے ریپبلکن پیپلز پارٹی کے دوسرے معمول کے اجلاس میں 'نطق' پڑھنا شروع کیا۔ اپنی اور اپنے فوجی ساتھیوں کی کاروائیوں کے خلاصے پر مبنی اور  506 صفحات پر مشتمل نطق نامی خطاب 6 دن میں مکمل ہوا۔

*** 15 اکتوبر 1993: جنوبی افریقہ کے صدر ڈی کلیرک اور افریقہ  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نیلسن مینڈیلا کو نوبل امن ایوارڈ دیا گیا اس کا مقصد ملک میں نسلیت پرستی کو ختم کرنا تھا۔



متعللقہ خبریں