تاریخ کے آج کا سن 17

17.10.20

1510471
تاریخ کے آج کا سن 17

سترہ اکتوبرسن چودہ سو  اڑھتالیس: عثمانی فوج نے دوسری کوسوو جنگ کے دوران ہنگیرئن فوج کو شکست دی جس سے اس کی حاکمیت کا دائرہ بلقان تک وسیع ہو گیا ۔

 

سترہ اکتوبر سن سترہ سو ستتر: امریکی فوج  کو برطانوی ساراتوگا محاذ پرشکست ہوئی۔اس کے بعد فرانس،اسپین اور ہالینڈ نے برطانیہ کے خلاف امریکہ کا ساتھ جنگ میں دیا۔

 

سترہ اکتوبر دن انیس سو اکسٹھ:ملک کی آزادی کےلیے پیرس میں مظاہرہ کرنے والے الجزائری باشندوں پر پولیس نے حملہ کر دیا۔ اس  واقعے میں چار سو الجزائری ہلاک ہوئے حتی بعض کی نعشیں دریائے سین سے نکالی گئیں۔

 

سترہ اکتوبر  انیس سو تہتر:  تیل کا عالمی بحران پیدا ہوا۔ اوپیک نے بعض مگربی ممالک پر شام کے خلاف اسرائیلی جنگ میں اس کا ساتھ دینے پرتیل کی برآمد روک دی   اور عرب ممالک نے تیل کی قیمت فروخت میں ستر فیصد اضافہ کر دیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں