تاریخ میں آج کا دن- 15 ستمبر

تاریخ میں آج کا دن- 15 ستمبر

1491221
تاریخ میں آج کا دن- 15 ستمبر

15 ستمبر 1918۔ پہلی جنگ عظیم کے آخری ایام میں نوری پاشا کی کمان میں عثمانی کاکیشیا اسلامی فوج نے   باکو کو روسی اور آرمینیائی قبضے سے آزاد کرولیا۔

15 ستمبر 1928۔بیکٹیریا کےاسکاٹلینڈ کے  ماہر الیگزینڈر فلیمنگ نے پینسلن دریافت کی۔ پینسلن  نے                              دوسری جنگ عظیم اور اس کے بعد کےادوار  میں  لاکھوں لوگوں کی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ فلیمنگ کے ساتھ ہاورڈ ،   فلوری اور ارنسٹ بورس جنہوں نے پینسلین  دریافت کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا کو  سن  1945 میں میڈیسن میں نوبل انعام  سے نوازا گیا۔

15 ستمبر 1931۔لیبیا کی آزادی کی  جدوجہد کے رہنما عمر مختار کو اٹلی نے پھانسی کی سزا دے دی۔

15 ستمبر 1975۔ لبنان کے دارالحکومت  بیروت ،  میں عیسائیوں اور مسلمانوں کے مابین خانہ جنگیشروع ہوگی۔  ٹھیک 7 سال بعد ، اسی دن ، اسرائیل نے بیروت پر قبضہ  کرلیا۔

 



متعللقہ خبریں