تاریخ میں آج کا دن 01

01/08/20

1461455
تاریخ میں آج کا دن 01

یکم اگست  سن 1571: لالہ مصطفی پاشا کی زیر کمان عثمانی فوج نے وینس انتظامیہ کے زیر  قبضہ جزیرہ قبرص کو فتح کرلیا ۔ یہ جزیرہ 300 سال تک عثمانیوں کے زیر  حکمرانی رہا۔

 

 

یکم اگست سن 1902: امریکہ نے پاناما کینال کے حقوق  خرید کر اس کی تعمیر شروع کر دی ۔
 

 

یکم اگست سن 1936: برلن  اولمپکس کا آغاز آڈالف ہٹلر کی  شرکت کردہ تقریب سے ہوا جس میں امریکی ایتھلیٹ جیسی اوونز نے چار طلائی تمغے جیتتے ہوئے ریکارڈ توڑ دیا۔
 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں