تاریخ میں آج کا دن 31

31/07/20

1461453
تاریخ میں آج کا دن 31

31 جولائی سن 1492: یہودیوں کے اسپین سے ملک بدری پر مبنی  الحمرا قانون نافذ کیا گیا جس کے تحت  لاکھوں یہودی اسپین سے جلا وطن ہو گئے۔ عثمانی سلطنت کے جنگی بحری جہازوں کے ذریعے ان یہودیوں کواستنبول اور ازمیر لایا گیا ۔

 

31 جولائی سن 1932: نازی پارٹی  نے  پارلیمانی انتخابات میں230 ارکان کے ہمراہ جرمنی میں برتری حاصل کرلی البتہ  واحد  جماعت کے طور پر اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ۔

 

31 جولائی سن 1980:   ترکی کے ایتھنز سفارت خانے کے ناظم الا مور غالب اوزمین اور ان کی صاحب زادی اصلی خان اوزمین کو آرمینی دہشتگرد تنظیم" آسالا  نے"  فائرنگ کرتےہوئے  شہید کر دیا ۔
 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں