تاریخ میں آج کا دن ۔ 30 جولائی

تاریخ میں آج کا دن ۔ 30 جولائی

1464477
تاریخ میں آج کا دن ۔ 30 جولائی

*** 30 جولائی 1898: جرمنی کےمشہور  سیاست دان اور وزیر اعظم اوٹو وان بسمارک وفات پا گئے۔ انہوں نے ملک کو متحد کرنے والی "خون اور فولاد" نامی پالیسی کی وجہ سے شہرت پائی۔

***30 جولائی 1971: جاپان کی فضا میں ایک بوئینگ 727 مسافر بردار طیارہ ایک جاپانی جنگی طیارے سے  ٹکرا گیا۔ حادثے میں 162 افراد ہلاک ہو گئے۔

*** 30 جولائی 1995: گروزنی میں چیچنیا اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر  دستخط کئے گئے۔ ان معاہدوں کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا۔



متعللقہ خبریں