تاریخ میں آج کا دن ۔ 29 جون

تاریخ میں آج کا دن ۔ 29 جون

1445433
تاریخ میں آج کا دن ۔ 29 جون

*** 29 جون 1913: پہلی بالقانی جنگوں میں سلطنت عثمانیہ سے حاصل کی گئی زمین کی بندر بانٹ میں ناکامی کی وجہ سے بلغاریہ، یونان، سربیا اور رومانیہ کے درمیان دوسری بالقانی جنگوں کا آغاز ہوا۔ سلطنت عثمانیہ نے بھی بلغاریہ کی صورتحال سے استفادہ کر کے پہلی بالقانی جنگوں میں گنوائے ہوئے علاقوں ایدرنے اور کرک قلعے کو واپس حاصل کر لیا۔

*** 29 جون 1939: خود مختار حطائے حکومت کی اسمبلی کی آخری نشست میں اتفاق رائے کے ساتھ ترکی کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کیا گیا۔

*** 29 جون 1999: ہزاروں انسانوں کے قتل کی ذمہ دار دہشت گرد تنظیم PKK کے سرغنہ عبداللہ اوجالان کو امرالی جزیرے کی عدالتی کروائی میں سزائے موت سنائی گئی۔ اوجالان کی سزا کو یورپی یونین کے ہم آہنگی قوانین کی وجہ سے عمر قید با مشقت میں تبدیل کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں