تاریخ میں آج کا دن 15

15/03/20

1377624
تاریخ میں آج کا دن 15

15 مارچ 15 ویں صدی قبل مسیح :   قیصر روم      کو  اس کے منہ بولے بیٹے بروٹس  اور بعض کابینہ ارکان نے قتل کر دیا ۔

15 مارچ 1920 اتحادی  قوتوں نے  استنبول پر قبضے سے ایک دن قبل   150 سول و عسکری ترک  مفکرین کو گرفتار کرلیا ۔

15 مارچ 1933 آدالف ہٹلر  کی زیر قیادت نازیوں نے جرمنی میں" رائخ سوئم"     کا اعلان کر دیا  ۔ ہٹلر کا  دعوی  تھا کہ یہ سلطنت ہزار سال قائم رہے گی ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں