تاریخ میں آج کا دن 13

13/03/20

1377605
تاریخ میں آج کا دن 13

13 مارچ 624  پیغمبر اسلام حضرت محمد    ، ان کے صحابہ کرام  اور  مشرکین کے درمیان  جنگ  بدر ہوئی۔ مدینہ سے 160 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں واقع پانی کے کنووں   پر ہوئی اس جنگ میں 305 صحابہ اور مشرکین   کی تعداد 1000 تھی  جنہیں بری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

13 مارچ 1552 سلطان سلیمان خان  المعروف قانونی    کی زیر کمان  عثمانی فوج  نے  بلغراد کو فتح کرتے ہوئے یوگوسلاویہ  پر قبضہ کرلیا ۔

13 مارچ 1940 سویت یونین      نے فن لینڈ پر حملہ کر دیا جسے سرمائی جنگ کہا جاتا ہے ۔اس جنگ میں فن لینڈ نے  ماسکو امن معاہدے کے تحت   اس قبضے سے نجات حاصل کی ۔

13 مارچ 1964   ترکی نے   ریاست  ہائے متحدہ قبرص  کے صدر ماکا ریوس     سے احتجاج کیا ۔

احتجاجی مراسلے مین  قبرصی ترکوں کے خلاف  حملوں کے خاتمے    اور  ترکی کے بطور ضامن ملک ، حقوق  کا احترام  کرنے      کا  مطالبہ کیا گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں