تاریخ میں آج کا دن 26

26.02.20

1366869
تاریخ میں آج کا دن 26

26 فروری، 1802:  "لیس Miserable" ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم " ناولوں سمیت متعدد ادبی شہ پاروں کے ممتاز مصنف وکٹر ہیوگو   کا  جنم دن ہے۔

26 فروری، 1992: جنگ ِ  قارا باغ کے دوران آرمینی جتھوں نے ہوجا لی قصبے میں نہتے شہریوں کا قتل ِ عام کیا۔ اس گھناونی کاروائی میں 106 خواتین  اور  83 بچوں  سمیت 613 آذربائیجانی ترکوں   کو بڑی بے دریغی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ 487 افراد کے شدید زخمی ہونے والے  اس قتل عام کے دوران 1 ہزار 275 افراد کو اسیر بنا لیا گیا اور ڈیڑہ سو افراد لا پتہ ہو گئے۔  نعشوں کا پوسٹ مارٹم  کرنے سے اس بات کا تعین ہوا کہ سر کٹی ہوئی نعشوں کی اکثریت کو نذرِ آتش کیا گیا تھااور ان کی آنکھیں پھوڑ  دی گئی تھیں۔  حقوقِ انسانی کی تنظیم نے "ہوجالی قتلِ عام " کو  جنگ ِ قارا باغ  میں پیش آنے والے شدید ترین قتلِ عام  کا درجہ دے رکھا ہے۔

26 فروری، 2017: لاس اینجلس میں  منعقدہ 89 ویں آسکر ایوارڈ تقریب میں    پہلی بار ایک عمل درآمد کیا گیا۔  بہترین فلم کا ایوارڈ  جیتنے والی فلم "مون لائٹ"  کے اداکار ماہر شالا علی کو  سپورٹنگ ایکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔  علی آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے مسلم ادا کار تھے۔

               


ٹیگز: #دن , #تاریخ

متعللقہ خبریں