تاریخ میں آج کا دن 15

15/11/19

1306929
تاریخ میں  آج کا دن 15

 15 نومبر 1630 نظام شمسی  کی حرکات کا پتہ  چلانے والے  جرمن سائنس دان یوہاحانس  کپلر کا انتقال ہوا۔

15 نومبر 1889 سن 1824 میں قبول کردہ  آئین  کے تحت  شایہ نظام  ختم کرتےہوئے  برازیل میں بلا خون خرابہ  جمہوریت قائم کر دی گئی ۔

15 نومبر 1960 جوہری اسلحے سے لیس  دنیا کی پہلی آبدوز  یو ایس ایس جارج  واشنگٹن   کو پانی میں اتارا  گیا ۔

15 نومبر  1969  ویت نام  کے خلاف امریکی جنگ   ختم کروانےکےلیے  واشنگٹن میں  مظاہرہ   کیا گیا  جس میں  ڈھائی لاکھ  افراد نے حصہ لیا ۔

15 نومبر 1988  ایک آزاد فلسطینی ریاست   کا اعلان کیا گیا جسے جمہوریہ ترکی نے بھی قبول کیا ۔

15 نومبر 2012   ترکی کا پہلا قومی ٹینک آلتائے کو  متعارف کروا یا گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں