تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

7 نومبر 1665۔گزشتہ  354 سالوں سے  شائع ہوا ہنے والا  روزنامہ لندن پہلی بار  شائع ہوا۔

 

7 نومبر 1867۔  ریڈیم کی ایجاد کرنے والے  اور دوبار  نوبل انعام  حاصل کرنے والی  میری کیوری  پولینڈ میں پیدا ہوئیں۔

 

7 نومبر 1913۔ وبا  ، باغی انسان  اور پرُ مسرت موت نامی شاہکاروں کے مصنف  اور نوبل انعام یافتہ  فرانسیسی ناول نگار البرٹ کیموس الجیریا میں پیدا ہوئے تھے۔

 

7 نومبر  1917۔  روس میں  زارِ روس اقتدار کے بعد اقتدار سنبھالنے والے لینن  کی قیادت میں 

  بالشویکوں نے  پیٹروگراڈ پر قبضہ کرلیا  اور اسے  تاریخ میں " انقلابِ اکتوبر"  کا نام دیا گیا۔

 

7 انمبر 1918۔ بحر الکاہل کے جزیرے مغربی ساموا میں انفلوئنزا  کی  وبا  سے بڑے  پیمانے پر اموات واقع ہوئیں۔  اس وبا کے  نتیجے میں آبادی کا 20 فیصد  یعنی   7،500 سے زاہد  افراد ہلاک  ہوگئے۔

 

7نومبر 1921۔ اٹلی میں   بینیٹو مسولینی کی سربراہی میں  فاشسٹ پارٹی کی بنیاد رکھی گئی ۔

 

7نومبر 1982۔  12 ستمبر انتظامیہ نے  ترکی کے  نئے آئین  کی تیاری سے متعلق  رائے شماری  کروائی گئی۔ریفرنڈم کے نتیجے میں ، نئے آئین کو 91.37 فیصد ووٹ کے ساتھ قبول  کرلیا گیا  اور فوجی انتظامیہ کے رہنما   کنعان اویورن  کو ملک کا نیا صدر منتخب کرلیا گیا۔

 

7 نومبر  1996۔ لاگوس کے قریب نائیجیریا کا طیارہ  گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 143  افراد ہلاک ہوگئے۔

 


ٹیگز: تاریخ , آج , دن

متعللقہ خبریں