تاریخ میں آج کا دن 19

19.10.19

1290942
تاریخ میں آج کا دن 19

19 اکتوبر  1862  سینیما کے موجد  فرانسیسی  فوٹو گرافر آگسٹ لومیئر  کی پیدائش ہوئی ۔

19 اکتوبر 1781 لا رڈ کورن وال کی برطانوی   فوج کی شکست کے بعد امریکی فوج  یارک ٹاون  اور ورجینیا میں داخل ہو گئی جس سے امریکی جنگ آزادی کا خاتمہ ہوا ۔

19 اکتوبر 1939 دوسری جنگ عظیم  کے آغاز سے برطانیہ،فرانس  اور ترکی کے  درمیان  دفاعی معاہدہ طے ہوا۔

19 اکتوبر  1987 وال اسٹریٹ اور لندن  سمیت دنیا کی بیشتر تجارتی منڈیاں ڈوب گئیں جن کی حصص   کی قدر و قیمت 50 فیصد تک گر گئی،دنیا بھر میں تقریبا 1 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا ۔

19 اکتوبر  2003  بوسنیا کے  پہلے صدر عالیہ عزت بیگوویچ کا انتقال ہوا۔


ٹیگز: #دن , #تاریخ

متعللقہ خبریں