تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1258759
تاریخ میں آج کا دن

*** 26 اگست 1071 : سلطان آلپ آرسلان کی زیرِ کمانڈ سلجوقی فوجوں نے مالازگیرت میں بازنطینی فوجوں کو شکست دے دی۔

 

*** 26 اگست  1789: فرانس کی قومی اسمبلی نے "انسانی  اور شہری حقوق" کابِل منظور کیا۔

 

*** 26 اگست  1921: ترکی کی مسلح افواج کے کمانڈر مصطفیٰ کمال پاشا نے سقاریہ کے میدان جنگ میں تاریخی خطبہ دیا جس میں انہوں نے کہا کہ " دفاعی لائن نہیں ہے دفاعی علاقہ موجود ہے اور اس وقت پورا وطن دفاعی علاقہ ہے"۔

 

*** 26 اگست 1922: جنگ نجات  کا بڑا محاربہ شروع ہوا۔

 

*** 26 اگست 1936: برطانیہ کے ساتھ سمجھوتے کے نتیجے میں نہر سوئیز خارج شام کو آزدی ملی۔

 

*** 26 اگست 1936: برطانیہ کے نشریاتی ادارے بی بی سی نے پہلی ٹیلی ویژن نشریات دیں۔

 

*** 26 اگست 1972 : ٹی آر ٹی نے پہلی بیرون ملک براہ راست نشر کیں ۔ یہ براہ راست نشریات میونخ اولمپکس کی تھیں۔ یہ نشریات 11 اسرائیلی کھلاڑیوں کی موت اور امریکی تیراک مارک سپٹز کے 7 طلائی تمغے جیتنے کی وجہ سے ذہنوں میں نقش ہو گئے۔

 

*** 26 اگست 1974: طیارے سے بحرِ اٹلانٹک کو عبور کرنے والا پہلا پائلٹ چارلس لنڈ برگ وفات پا گیا۔

 

*** 26 اگست1986: کیمرون میں نیوس آتش فشانی جھیل  میں کاربن ڈی آکسائیڈ  اور ہائیڈروجن گیسوں کے دھماکے کے نتیجے میں ایک ہزار 500 افراد ہلاک ہو گئے۔



متعللقہ خبریں