تاریخ میں آج کا دن 11

11/06/19

تاریخ میں آج کا دن 11

 11 جون  سن 1868  ترک ہلال احمر  کا قیام عمل میں لایا گیا  جس کا مقصد  زخمی اور بیمار  عثمانی فوجیوں   کی دیکھ بھال کرنا تھا جس کا نام مصطفی کمال اتاترک نے بعد ازاں"  ترک قزل آئے رکھ دیا ۔

 سن 1913 آج  کے دن  31مارچ   کی بغاوت  کو ختم کرنے والے  کمانڈر،صدر اعظم اور  جنگی  ناظر محمود شوکت پاشا قاتلانہ حملے میں  مارے گئے۔

11 جون سن 1937 مصطفی کمال اتاترک نے  ترک شہر ترابزون میں  ایک  خطاب کے دوران  اپنے  تمام فارم ہاوس اور دیگر اثاثے  عوام کے نام کر دیئے۔

 

1 1 جون  سن 1982 E.Tنامی  فلم   کی نمائش امریکہ میں کی گئی ۔

 اسٹیون اسپیل برگ کی اس فلم کو 4 آسکر ایوارڈز ملے تھے۔


ٹیگز: تاریخ

متعللقہ خبریں