تاریخ میں آج کا دن 10

10/06/19

تاریخ میں آج کا دن 10

10 جون سن سن 1909 وائرلیس کے ذریعے پہلا  S.O.S پیغام سلاونیا  نامی ایک برطانوی بحری جہاز  سے بھیجا گیا تھا ۔

 سن 1916 آج کے دن  عثمانی زیر نگرانی مکہ کا شہر عرب بغاوت کے نتیجے میں عربوں کے قبضے میں آ گیا ۔

 10 جون  1923  ترک   نواز فرانسیسی مصنف  پیئر لوٹی  کا انتقال ہو گیا ۔

10 جون سن 1930  ترکی اور یونان کے درمیان  آبادی کی تقسیم کا معاہدہ طے  کیا  گیا ۔

10 جون  سن 1967  اسرائیل نے غزہ کی پٹی ، گولان ،مشرقی القدس،دریائے اردن کے مغربی علاقے اور جزیرہ نما وادی سینا  پر  قبضہ کرلیا ۔

 


ٹیگز: تاریخ

متعللقہ خبریں