تاریخ میں آج کا دن 09

09.06.19

1215264
تاریخ میں آج کا دن 09

 9 جون سن  68  فوجی بغاوت  کے  بعد    شاہ نیرون    نے   پھانسی کی دھمکیوں پر  خود کشی  کرلی۔

9 جون سن 1617 سلطان احمد اول  کے حکم پر  معمار محمد آغا کی طرف سے تعمیر کردہ سلطان احمد جامع مسجد  عبادت کے لیے  کھول دی گئی ۔

 9 جون سن 1870 جدید انگریزی ادب کی  معروف شخصیت چارلس ڈکنز کی وفات کا دن ہے ۔

9 جون  1977  ویٹیکن سٹی میں متعین ترک سفیر طحہ جارم کو  روم میں     قتل کر دیا گیا  جس کے پس پردہ آرمینی  جینوسٹ تنظیم ملوث تھی ۔

 سن 1985 آج کے دن  ہدایت کار علی اوزگین ترک  کی فلم" گھوڑا "کو ٹوکیو فلمی میلےمیں  ایوارڈ  سے نوازا گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں