ترکیہ: ترک اور مصری وفود کی ملاقات
نائب وزیر خارجہ برہان الدین دران نے مصری وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ بین الوفود مذاکرات میں علاقائی ایجنڈے پر بات چیت کی گئی ہے: ترکیہ وزارت خارجہ
2233176

کل ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترک اور مصری وفود کے درمیان علاقائی ایجنڈے کے ساتھ مذاکرات طے پائے ہیں۔
ترکیہ وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا سے، اجلاس سے متعلق، بیان جاری کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کل انقرہ میں نائب وزیر خارجہ برہان الدین دران نے مصری وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ بین الوفود مذاکرات میں علاقائی ایجنڈے پر بات چیت کی گئی ہے۔