ترکیہ: PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

جرّی ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں 'غارا' اور 'پنجہ۔کلید آپریشن' کے علاقوں میں PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2232818
ترکیہ: PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

عراق کے شمال میں 'غارا' اور 'پنجہ۔کلید آپریشن' کے علاقوں میں دہشت گرد عناصر کی نشاندہی کے بعد آپریشن کر کے PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "جرّی ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں 'غارا' اور 'پنجہ۔کلید آپریشن' کے علاقوں میں دہشت گرد عناصر کی نشاندہی کے بعد PKK کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے۔ علاقے سے آخری دہشت گرد کے صفائے تک ہمارے آپریشن عزمِ مصّمم کے ساتھ جاری رہیں گے"۔



متعللقہ خبریں