ترکیہ: قالن۔حماس ملاقات

ترکیہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ 'ابراہیم قالن' کی حماس سیاسی بیورو کے حکام کے ساتھ ملاقات

2230068
ترکیہ: قالن۔حماس ملاقات

ترکیہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ ابراہیم قالن نے حماس سیاسی بیورو کے حکام کے ساتھ، اسرائیل اور حماس کے درمیان فائر بندی مذاکرات کے بارے میں، بات چیت کی ہے۔

اطلاع کے مطابق ابراہیم قالن نے حماس سیاسی بیورو کے حکام کے ساتھ  ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

مذاکرات میں، فائر بندی مذاکرات  کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا اور فائر بندی کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں