شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 9 دہشتگرد ہلاک

بیان میں بتایا گیا کہ ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے  پنجہ کلید اور متینہ علاقوں میں شناخت کیے گئے پی کے کے کے 3 دہشت گردوں اور شمالی شام میں فرات ڈھال اور  چشمہ امن  کے علاقوں میں شناخت کیے گئے پی کے کے / وائی پی جی کے 6 دہشت گردوں کو بے اثر کردیا

2229498
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد اس انجام سے بچ نہیں سکیں گے جو ان کا انتظار کر رہا ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے  پنجہ کلید اور متینہ علاقوں میں شناخت کیے گئے پی کے کے کے 3 دہشت گردوں اور شمالی شام میں فرات ڈھال اور  چشمہ امن  کے علاقوں میں شناخت کیے گئے پی کے کے / وائی پی جی کے 6 دہشت گردوں کو بے اثر کردیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم دہشت گردی کو  جڑ سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے غیر متوقع، غیر معمولی، تیز رفتار اور مسلسل کارروائیاں جاری رکھیں گے۔



متعللقہ خبریں