حماس کے پولیٹیکل بیورو کی ترکیہ منتقل ہونے کے دعوے کی تردید
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ترکیہ منتقل ہونے کے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں
2211221
حماس کے پولیٹیکل بیورو کی ترکیہ منتقل ہونے کے دعوے کی تردید کی گئی۔
وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حماس کے سیاسی بیورو کے ارکان وقتاً فوقتاً ترکیہ کا دورہ کرتے رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ترکیہ منتقل ہونے کے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: فیدان۔عراقچی ملاقات
وزیر خارجہ خاقان فیدان کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات