ترکیہ: فیدان۔لاوروف ملاقات
وزیر خارجہ فیدان نے اپنے روسی ہم منصب لاوروف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے: ترکیہ وزارت خارجہ
2209898
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے ساتھ ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی ہے۔
ترکیہ وزارت خارجہ کے ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق وزیر خارجہ فیدان نے اپنے روسی ہم منصب لاوروف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔
مذاکرات میں باہمی و علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
صدر رجب طیب ایردوان کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے رابطہ
ترکیہ کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ شام زیادہ عدم استحکام کا شکار نہ ہو اور شہری ہلاکتیں نہ ہوں