ترکیہ: صدر اردوعان آذربائیجان کے دورے پر

صدر اردوعان، باکو میں، 29 ویں ماحولیاتی سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور دو طرفہ مذاکرات کریں گے

2209090
ترکیہ: صدر اردوعان آذربائیجان کے دورے پر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان، ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد آذربائیجان روانہ ہو گئے ہیں۔

صدر اردوعان، باکو میں، 29 ویں ماحولیاتی سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور دو طرفہ مذاکرات کریں گے۔

مذاکرات میں ممالک کے باہمی تعلقات کے ساتھ ساتھ غزّہ اور لبنان کی تازہ صورتحال سمیت گلوبل اور علاقائی حالات پر بات چیت کریں گے۔



متعللقہ خبریں