شمالی عراق و شام میں آپریشن،پی کےکے کے 16 دہشتگرد ہلاک
بیان میں کہا گیا کہ ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے غارہ اور حاقورق علاقوں میں پی کے کے کے 10 دہشت گردوں اور شمالی شام کے فرات ڈھال ڈ اور شاخ زیتون آپریشن علاقوں میں پی کے کے/وائی پی جی کے 6 دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا
2208093
عراق اور شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 16 دہشت گرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع نے اس حوالے سے بیان جاری کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے غارہ اور حاقورق علاقوں میں پی کے کے کے 10 دہشت گردوں اور شمالی شام کے فرات ڈھال ڈ اور شاخ زیتون آپریشن علاقوں میں پی کے کے/وائی پی جی کے 6 دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی، چاہے وہ کہیں بھی ہوں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان دوحہ میں، ملاقاتیں و مذاکرات
وزیر خارجہ خاقان فیدان کی 'شام مذاکراتی کمیشن' کے سربراہ بدر جاموس سے ملاقات