ترکیہ: اردوعان۔سوڈانی ملاقات

صدر رجب طیب اردوعان نے استنبول میں عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی کے ساتھ ملاقات کی

2205505
ترکیہ: اردوعان۔سوڈانی ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے استنبول میں عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

دو طرفہ ملاقات وحدت الدین ریذیڈینسی میں طے پائی  اور مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی جا رہی ہے۔

توقع ہے کہ سربراہان دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور اسرائیلی جارحیت پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

علاوہ ازیں، صدر رجب طیب اردوعان کے دورہ عراق کے دوران طے پانے والے اور خلیج بصرہ ترقیاتی روڈ منصوبے کے، براستہ ترکیہ، یورپ جانے والے حصّے  کی تازہ صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں