ترکیہ: PKK/YPG کے 4 دہشت گرد غیر فعال

دہشت گردوں کے لئے کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ عراق اور شام کے شمال میں 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2198027
ترکیہ: PKK/YPG کے 4 دہشت گرد غیر فعال

ترک مسلح افواج کے سرحد پار انسدادِ دہشت گردی آپریشن میں عراق اور شام کے شمال میں 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردوں کے لئے کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ ہماری جرّی مسلح افواج نے شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو اور عراق کے شمال میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں