شمالی عراق و شام میں آپریشن،پی کےکے کے 13 دہشتگرد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 11 اور شمالی شام میں جاری چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 2 دہشتگردوں کا قلع قمع کر دیا گیا ہے

2193596
شمالی عراق و شام میں آپریشن،پی کےکے کے 13 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق و شام  میں  پی کےکے کے 13 دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک  مسلح قوتیں  آپریشنز بلا تعطل  جاری رکھے ہوئے ہیں ،شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 11 اور شمالی شام میں جاری چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 2 دہشتگردوں کا قلع قمع کر دیا گیا ہے۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں