ترکیہ خفیہ ایجنسی کا شمالی عراق میں آپریشن ،اہم دہشتگرد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ  شامی نژاد یہ دہشت گرد  سال 2015-2016 کے درمیان ترک صوبہ شرناق میں ترک حفاظتی قوتوں  پر حملوں میں ملوث تھا

2192926
ترکیہ خفیہ ایجنسی کا شمالی عراق میں آپریشن ،اہم دہشتگرد ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی نے  شمالی عراق میں ایک آپریشن کے دوران پی کےکے کے نام نہاد لیڈر لقمان اسماعیل کا صفایا کردیا ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ  شامی نژاد یہ دہشت گرد  سال 2015-2016 کے درمیان ترک صوبہ شرناق میں ترک حفاظتی قوتوں  پر حملوں میں ملوث تھا۔

لقمان اسماعیل 30 سال تک  پی کےکے میں سرگرم تھا جسے شمالی عراق میں ایک آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں