ترکیہ: گلیر۔باس ملاقات

وزیر دفاع 'یاشار گلیر' کی امریکہ وزارت دفاع کے نائب مشیر برائے سیاسی امور 'جان  باس' کے ساتھ ملاقات

2189132
ترکیہ: گلیر۔باس ملاقات

ترکیہ کے وزیر دفاع 'یاشار گلیر' نے امریکہ وزارت دفاع کے نائب مشیر برائے سیاسی امور 'جان  باس' کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق گلیر نے دارالحکومت انقرہ میں جان باس کے ساتھ ملاقات کی۔

نائب وزیرِ خارجہ  'نوح یلماز' نے بھی باس کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

مذاکرات میں شام کی سکیورٹی، سیاسی، اقتصادی اور انسانی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور حالات پر تبادلہ خیالات کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں