ترک خفیہ ایجنسی کا عراق میں آپریشن،اہم دہشتگرد ہلاک
فاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن کے نتیجے میں پی کےکے کا نام نہاد غارہ کا سرغنہ خلیل یعیت عرف حوگر پروسی کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ ترک حفاظتی قوتوں کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا
2189090
ترک خفیہ ایجنسی نے عراق کے علاقے غارہ میں آپریشن کرتےہوئے پی کےکے کے نام نہاد سرغنہ خلیل یعیت کو ہلاک کر دیا ۔
حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن کے نتیجے میں پی کےکے کا نام نہاد غارہ کا سرغنہ خلیل یعیت عرف حوگر پروسی کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ ترک حفاظتی قوتوں کے خلاف حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ مذکورہ دہشتگرد نے ترک صوبہ شرناق میں سال 2007 کے دوران تخریب کاریوں کا اغاز کیا تھا جن میں سلوپی ضلع میں کی گئیں دہشتگردانہ کاروائیاں بھی شامل تھیں،بعد ازاں وہ شام اور پھر وہاں سے عراق کے علاقے غارہ میں تنظیم سے وابستہ رہا تھا۔
متعللقہ خبریں
ترک قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل کے حملوں کو روکنے پر زور
صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت منعقدہ قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا گیا