وزیر خارجہ کا لبنانی وزیراعظم سے رابطہ، جانوں کے ضیاں پر دلی افسوس
وزیر خارجہ خاقان فیدان نے اسرائیلی حملے کے بعد لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں انہوں نے تفصیلات حاصل کیں اور جانوں کے ضیاں پر دلی افسوس کا اظہار کیا
2188535
وزیر خارجہ خاقان فیدان نے اسرائیلی حملے کے بعد لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
فیدان نے میقاتی سے گفتگو کے دوران اس حملے کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں اور جانوں کے ضیاں پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔
واضح رہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے کارندوں کے زیر استعمال پیجرز کو بیک وقت دھماکے سے اڑا دیا گیا تھا۔
لبنانی امور صحت نے بتایا کہ اس واقعے میں نو افراد ہلاک اور 2800 زخمی ہو چکے ہیں جن میں سے 200 کی حالت نازک ہے۔
متعللقہ خبریں
صدر رجب طیب اردوان، سربیا کے سرکاری دورے پر
سربیا کے صدارتی محل میں صدر سرب صدر الیگزینڈر ووجچ نے صدر ایردوان کا سرکاری تقریب سے استقبال کیا
صدر ایردوان سربیا کے دورے پر
بلغراد کے نکولا ٹیسلا ہوائی اڈے پر سرب صدر الیگزنڈر ووجچ نے صدر ایردوان کا استقبال کیا۔