صدر ایردوان کی بوسنیا صدارتی کونسل کےصدر سے ملاقات

استقابلیہ تقریب کے بعد تقریب کے بعد، ایردوان اور بیچرووچ کی ملاقات  پریس کی عدم موجودگی میں ہوئی۔

2187266
صدر ایردوان کی بوسنیا صدارتی کونسل کےصدر سے ملاقات

صدر رجب طیب اردوان نے بوسنیا ہرزیگووینا کی صدراتی کونسل کے صدردینز بیچرووچ کے سے ملاقات کی۔

ایوانِ صدر کے استنبول دولما باہچے امور ی دفتر میں ہونے والی ملاقات سے پہلے بیچرووچ کے لیے ایک سرکاری استقبالیہ  تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے بعد، ایردوان اور بیچرووچ کی ملاقات  پریس کی عدم موجودگی میں ہوئی۔



متعللقہ خبریں