شمالی عراق: دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں ترک فوجی شہید

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے غارہ میں دہشتگردوں کے ساتھ  ہوئی جھڑپ میں انفنٹری لیفٹینٹ   عمر   فاتح ایار شہید ہو گئے

2184859
شمالی عراق: دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے غارہ میں دہشتگردوں کے ساتھ  ہوئی جھڑپ میں انفنٹری لیفٹینٹ   عمر   فاتح ایار شہید ہو گئے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شدید زخمی ہونے والے  عمر فاتح ایار کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

 امور دفاع نے  شہید کے  لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ترک قوم اور اس کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں