ترک وزیر خارجہ کی ملائیشیا میں مصروفیات

ترک وزیر کی ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد خالد نوردین سے ملاقات

2177617
ترک وزیر خارجہ کی ملائیشیا میں مصروفیات

وزیر قومی دفاع یاشار گولیر نے ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد خالد نوردین سے ملاقات کی۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائیشیا کے سرکاری دورے پر تشریف لیجانے والے گولیر  کی مصروفیات جاری ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  وزیر گولیر کو کل ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے شرف ملاقات بخشا، اور آج  انہوں نے ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد خالد نوردین سے ملاقات کی۔

 



متعللقہ خبریں