سرخ بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد آپریشن میں مارا گیا ہے:وزیر داخلہ

وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہے کہ ترک صوبے آعری کے ضلع دوعو بایزید میں ہونے والے  آپریشن گورز-7  کے دوران  سریان چوماک عرف برور نامی دہشتگرد  مارا گیا ہے

2175724
سرخ بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد آپریشن میں مارا  گیا ہے:وزیر داخلہ

 وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہے کہ ترک صوبے آعری کے ضلع دوعو بایزید میں ہونے والے  آپریشن گورز-7  کے دوران  سریان چوماک عرف برور نامی دہشتگرد  مارا گیا ہے۔

 وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں  بتایا کہ سرزمینِ وطن کی مٹی کو ان غداروں سے پاک کرنا ہمارا فرض ہے۔ 

 سرخ بلیٹن میں مطلوب سریان چوماک   سال 2016 سے 2021 کے درمیان 29 افراد کی شہادت میں ملوث تھا۔

 



متعللقہ خبریں