ترک وزیر دفاع کی ترکمانستانی ہم منصب سے ملاقات

وزیر گولیر نے  سرکاری مہمان  کی حیثیت سے دارالحکومت انقرہ میں موجود   ترکمانستانی وزیر دفاع کا دفتر ِ دفاع میں سرکاری تقریب  کے ساتھ استقبال کیا

2175456
ترک وزیر دفاع کی ترکمانستانی ہم منصب سے ملاقات

وزیر دفاع یاشار گولیرنے ترکمانستان کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بیگنچ گوندوگدیف سے ملاقات کی۔

وزیر گولیر نے  سرکاری مہمان  کی حیثیت سے دارالحکومت انقرہ میں موجود   ترکمانستانی وزیر دفاع کا دفتر ِ دفاع میں سرکاری تقریب  کے ساتھ استقبال کیا۔

دونوں وزراء نے تقریب کے بعد،  بلمشافہ اور  بین الا وفود مذاکرات  سر انجام دیے۔

 



متعللقہ خبریں