شمالی عراق میں فضائی آپریشن،پی کےکے کے 17 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ دہشتگرد اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے،پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک فضائی کاروائی کے دوران پی کےکے کے 17 دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے
2174431
شمالی عراق میں پی کےکے کے 17 دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ۔
ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ دہشتگرد اپنے انجام سے نہیں بچ سکیں گے،پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک فضائی کاروائی کے دوران پی کےکے کے 17 دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے ۔
پوسٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے دشوار گزار علاقے میں ترک افواج کی جرات مندانہ کاروائیاں جاری ہیں جو کہ پی کےکے کے مکمل خاتمے تک جاری رہیں گی ۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل امن کے حامیوں کو بھی نشانہ بناتا ہے، ترک وزیر خارجہ
غزہ میں جو کچھ ہوا اس نے ضمیر زندہ ہونے والے ہر کسی کو دکھی کیا ہے