ترکیہ: صدر ایردوان کی ہنیہ شہید کے بیٹوں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی حماس سیاسی بیورو کے سابق اور شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں عبدالسلام ہنیہ اور ہمّام ہنیہ کے ساتھ ملاقات

2173923
ترکیہ: صدر ایردوان کی ہنیہ شہید کے بیٹوں سے ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے حماس سیاسی بیورو کے سابق اور شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں عبدالسلام ہنیہ اور ہمّام ہنیہ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ملاقات استنبول میں طے پائی اور ملاقات میں صدر ایردوان نے ہنیہ شہید کے بیٹوں سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

واضح رہے کہ 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ شہید ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں